بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک دن کے بعد حیض نہ آیا ، نماز و روزہ کا حکم

سوال

عورت  کے مخصوص ایام  کے متعلق بتائیں ، ایک دن ہو  اور اس کے بعد نہ ہو ، رک جائے تو نماز روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

عورت کے پچھلے ایک دو مہینے میں خون آنے کی تفصیل  معلوم ہونے کے بعد جواب دیا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201145
تاریخ19-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں