انجکشن یا ڈرپ روزہ میں
سوال
کیا انجکشن یا ڈرپ سے روزہ ٹوٹتا ہے؟
جواب
انجکشن یا ڈرپ سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ اگر انجکش یا ڈرپ صرف اس لیے لگائے کہ اس سے روزہ کا احساس نہ ہو تو ایسا کرنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201139
تاریخ19-05-2018

