دل میں ذکر کرنا
سوال
دل میں ذکر کرنا کیسا ہے؟ یا زبان پر لانا ضروری ہے؟
جواب
ذکر دونوں طرح ثابت ہے، لسانی بھی اور قلبی بھی، نیز دونوں کے اپنے اپنے فوائد ہیں؛ لہٰذا دونوں طرح ذکر کرنا صحیح ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201128
تاریخ19-05-2018

