بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دوبیٹوں ، بیوہ اور والدین میں ترکہ کی تقسیم

سوال

ایک شخص فوت ہوا اور ورثہ میں دو بیٹے ایک بیوہ، والد اوروالدہ چھوڑے ہیں، ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟

جواب

مرحوم کے کل ترکہ کو 48حصوں میں تقسیم کیا جائے گا جس میں سے 8حصے مرحوم کی والدہ کو ، 8حصے مرحوم کے والد کو ،6حصے مرحوم کی بیوہ کو اور 13،13 حصے مرحوم کے ہر ایک بیٹے کو ملیں گے۔یعنی ہر سوروپے میں سے 16.66روپے مرحوم کی والدہ کو ،16.66روپے مرحوم کے والد کو ،12.5 روپے مرحوم کی بیوہ کو اور27.083روپے مرحوم کے ہر ایک بیٹے کو دیے جائیں گے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201116
تاریخ19-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں