ارحم الدین نام رکھنا
سوال
کیا”ارحم الدین “ نام رکھ سکتے ہیں ؟
جواب
''ارحم'' کا معنی ہے : زیادہ رحم کرنے والا۔ اور ''ارحم الدین'' کا مطلب ہے : دین کا زیادہ رحیم شخص۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201111
تاریخ18-05-2018

