بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام نے عشاء کی نماز جماعت سے نہیں پڑھی تو کیا وہ تراویح کی امامت کروا سکتا ہے ؟

سوال

 اگر امام نے عشاء کی نماز جماعت سے نہیں پڑھی تو کیا وہ تراویح کی امامت کروا سکتا ہے ؟ جواب دلیل کے ساتھ عنایت فرمائیں-

جواب

امام نے اگر عشاء کی نماز پڑھ  لی ہے خواہ کسی وجہ سے جماعت سے نہیں پڑھی تو ایسی صورت میں عشاء کی نماز کی ادائیگی کے بعد تراویح کی امامت کرواسکتا ہے-فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201108
تاریخ18-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں