روزے کا فدیہ/صدقۃ الفطر
سوال
اس سال روزے کا فدیہ کتنا ہے؟ نیز امسال فطرے کی رقم بھی بتادیں۔
جواب
دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے سال 1439/2018 کے لیے صدقۃ الفطر کی طے کر دہ تفصیل درج ذیل ہے:
گندم : 90 روپے
جو : 230 روپے
کھجور : 900 روپے
کشمش : 1800 روپے۔
فدیہ کی رقم بھی صدقۃ الفطر والی ہی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201106
تاریخ18-05-2018

