بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو قرآن پاک کو اٹھانا

سوال

کیا بغیر وضو قرآن پاک کو اٹھا سکتے ہیں؟

جواب

بغیر وضو قرآن پاک کو ہاتھ لگانا اور اٹھانا جائز نہیں، ہاں اگر کسی اضافی کپڑے وغیرہ سے اٹھائے یا قرآنِ پاک غلاف کے اندر ہو تو اٹھانا جائز ہو گا۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201099
تاریخ18-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں