بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسافر کا مقیم کی اقتدا کرنا

سوال

مقیم امام کے پیچھے مسافر اپنی نماز کیسے پڑھے?

جواب

مسافر اگر مقیم امام کی اقتداکرے گا تو اس کے تابع ہونے کی وجہ سے چار رکعات والی نماز میں پوری چار رکعت پڑھنا لازم ہوگا،اور دو رکعت کے بجائے چار رکعت فرض ہوجائے گی،قصر کرنا جائز نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201084
تاریخ18-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں