بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل فون اور لیپ ٹاپ میں بے وضو تلاوت کرنا

سوال

کیا ہم بغیر وضو کے قرآن پاک کو موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

قرآنِ کریم کو دیکھ کر ہاتھ لگائے بغیر زبانی تلاوت کرنا جائز ہے، چناں چہ موبائل فون اور لیپ ٹاپ میں دیکھ کر بے وضو قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا جائز ہے، اگر اسکرین پر قرآنِ کریم کھلا ہوا ہو تو بے وضو موبائل اور لیپ ٹاپ کی اسکرین کو چھونا جائزنہیں ہے، البتہ مختلف اطراف سے چھونا اور پکڑنا بھی جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201073
تاریخ18-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں