عورت کتنی تراویح پڑھے؟
سوال
عورت گھر میں کتنی تراویح ادا کرے؟
جواب
عورت کے لیے بھی گھر میں بیس رکعات تراویح کا پڑھنا مسنون ہے ،اسی کا اہتمام کرے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201062
تاریخ17-05-2018

