روحان نام کا معنی
سوال
''روحان'' نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
''روحان'' (''راء''کے فتحہ کے ساتھ اس )کے معنی :رزق، روزی،خوشبودار پھول کے ہیں ۔مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201057
تاریخ17-05-2018

