بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چیک کی صورت میں ملنے والی رقم پر زکاۃ کا حکم

سوال

اگر زکاۃ کے وقت سے پہلے چیک ملا،لیکن ابھی چیک کی رقم اکاؤنٹ میں نہیں آئی اور زکاۃ کا وقت آگیاتو کیا اس رقم کو زکاۃ میں شامل کروں گا یا نہیں؟

جواب

چیک کی صورت میں ملنے والی رقم(بشرطیکہ اس کے ملنے کی امید ہو)زکاۃ کے حساب میں شامل کی جائے گی،اگرچہ چیک زکاۃ کے وقت سے چند دن قبل ہی ملا ہو۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201049
تاریخ17-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں