بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں مسواک کرنا

سوال

میرے منہ سے روزے میں بدبو آتی ہے، میں روزے کی حالت میں وضو کے بغیر مسواک استعمال کر سکتا ہوں؟

جواب

روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرنا جائز ، بلکہ سنت ہے ؛ لہٰذا  وضو کے بغیر بھی روزے کی حالت میں مسواک کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201044
تاریخ17-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں