بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام کا ثناء پڑھنا اور ربنا لک الحمد کہنا

سوال

 امام نے ثناء پڑھنی ہوتی ہے یا نہیں ؟  اور رکوع سے اٹھنے کے بعد ،ربنا لک الحمد ، کہنا ہوتا ہے یا نہیں ؟

جواب

امام ثناء پڑھے گا، اور رکوع سے اٹھتے ہوئے ''سمع اللہ لمن حمدہ'' کہے گا اور مفتی بہ قول کے مطابق ''ربنا لک الحمد'' نہیں کہے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201037
تاریخ17-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں