بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد زریاب خان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

''محمد زریاب خان'' نام رکھنا کیسا ہے ؟ذرا وضاحت فرمائیں!

جواب

''زریاب'' کا ایک معنی سونا اور سونے کے پانی کے ہیں.

'' المعجم الوسيط''

الزَّرْيَاب : ( انظر : زرب ) .الزِّرْياب: الذهبُ. و الزِّرْياب ماؤُه''.

یہ نام کھنا درست ہے، لیکن اگر نام انبیاءعلیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام پر ہو اور بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201036
تاریخ17-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں