بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر میں داخل ہونے پر طلاق کو معلق کرنا

سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ میں اگر اس گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی طلاق، اب وہ اس گھر کی سیڑھیوں میں بیٹھ گیا تو کیا طلاق ہوجائے  گی؟

جواب

اگر مذکورہ گھر کی سیڑھیاں گھر کے دروازہ سے باہر ہیں تو طلاق واقع نہیں ہوئی، لیکن اگر گھر کے اندر والی سیڑھیوں پر بیٹھا ہے تو ایک طلاق رجعی واقع ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201010
تاریخ16-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں