بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مکروہ تحریمی کسے کہتے ہیں؟

سوال

"مکروہِ تحریمی"  کیا ہے؟

جواب

"مکروہ" ناپسندیدہ کو کہتے ہیں، اور "تحریمی" کا مطلب جو حرام سے قریب ہو۔ "مکروہِ تحریمی": شرعاً وہ ناپسندیدہ ہے جو حرام سے قریب ہو، اور اس کا کرنے والا عتاب (اللہ اور اس کے رسول کے غصہ وناراضگی) کا مستحق ہو۔" مکروہِ تنزیہی": وہ ہے جو حلال سے قریب ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201001
تاریخ16-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں