بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تکافل کا حکم

سوال

میں نے علماء سے پاک قطر تکافل کمپنی کی انشورنس کا مسئلہ پوچھا تو انہوں نے جائز بتایا، بہت سے علماء نے خود بھی یہ پالیسی خریدی ہوئی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

جواب

کسی بھی کمپنی کی تکافل پالیسی لینا شرعاً جائز نہیں ہے۔فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200963
تاریخ15-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں