بینک سے لون لینے کا حکم
سوال
کیا بینک سے لون لینا جائز ہے ؟
جواب
بینک بغیر سود لیے قرضہ فراہم نہیں کرتے؛ اس لیے بینک سے لون لیناجائز نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200954
تاریخ14-05-2018

