جائیداد کی تقسیم دوبیٹوں میں
سوال
وراثت میں دونوں بیٹوں کو برابر ملے گا یا بڑے کو زیادہ اور چھوٹے کو کم؟
جواب
بڑے اور چھوٹے دونو ں بیٹوں کو برابر ملے گا ؛ اس لیے کہ بیٹا ہونے میں دونوں برابر ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200953
تاریخ14-05-2018

