بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کی شرمگاہ میں دوائی ڈالنے سے روزہ کا حکم

سوال

کیا عورت کے پیشاب کی جگہ میں دوائی  ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جا تا ہے؟

جواب

عورت کی شرمگاہ کے بیرونی حصہ میں دوا لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اندرکے حصہ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
'' قلت: الأقرب التخلص بأن الدبر والفرج الداخل من الجوف إذ لا حاجز بينهما وبينه فهما في حكمه، والفم والأنف وإن لم يكن بينهما وبين الجوف حاجز إلا أن الشارع اعتبرهما في الصوم من الخارج''۔ ( فتاوی شامی، 2/ 400، کتاب الصوم، ط: سعید) ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200946
تاریخ14-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں