بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی کے پیسوں پر زکاۃ کا حکم

سوال

کیا شادی کے پیسوں میں زکاۃ واجب ہے؟

جواب

شادی کے پیسوں سے اگر سائل کا مقصود  وہ رقم ہے جو شادی کے لیے جمع کی جارہی ہے تو نصاب(ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت) کے بقدر ہونے کی صورت میں اس پر زکاۃ لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200943
تاریخ14-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں