بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمرے کے سفر میں بیوی سے ہم بستری کرنا

سوال

 اگر عمرے کے لیے جائیں تو مکہ اور مدینہ میں بیوی سے ہم بستری کرسکتے ہیں؟

جواب

احرام کی حالت کے علاوہ مکہ اور مدینہ میں اپنی بیوی سے ہم بستری کرسکتے ہیں۔شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200939
تاریخ14-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں