بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کے بالوں کو رنگنا

سوال

داڑھی کےبالوں پر کلر کرنا کیسا ہے؟

جواب

داڑھی (اور سر کے بالوں) کو خالص سیاہ رنگ سے رنگنا ناجائز ہے،خالص سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگوں کی اجازت ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200928
تاریخ14-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں