بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سنت کی تعریف

سوال

ایک تحریر نظر سے گزری جو حرف بہ حرف درج ہے۔ کیا ایسی چیزوں کو سنت کہا جا سکتا ہے ؟

"ایک کام سنت کے مطابق آپ بھی کریں، اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کی سائنسی نااہلی پر کچھ نہیں فرمایا ،آپ بھی کچھ نہ فرماویں یوں سنت پوری ہو جائے گی "۔

کیا یہ طرزِ استدلال درست ہے؟  اور اگر نہیں تو کیا نئی سنتیں گھڑنا جائز ہے؟

جواب

یہ طرزاستدلال نادرست ہے۔  اورنئی سنت گھڑنا بھی ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200926
تاریخ14-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں