وائی فائی ہیک کرکے نیٹ چلانا
سوال
وائی فائی ہیکر سے وائی فائی ہیک کرکے نیٹ چلانا کیسا ہے؟
جواب
کسی کا وائی فائی ہیک کرکےاس کی جازت کے بغیر اسے خود استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200923
تاریخ13-05-2018

