بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواتین کا مروجہ تبلیغ میں جانا

سوال

خواتین کی تبلیغ اور جوان بچیوں کا مدرسہ میں مقیم ہونا کیا بدعت نہیں ہے؟ اگر بدعت نہیں ہے تو اس کی دلیل کیا ہے؟

جواب

خواتین کا مروجہ تبلیغ میں جانا صحابہ کرام کی زندگی  سے ثابت نہیں، نیز لڑکیوں کا مدرسوں میں مقیم رہنا بھی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے درست نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200891
تاریخ13-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں