بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کرسی پر نماز پڑھنا بہتر ہے یا زمین پر؟

سوال

معذور کے لیے زمین پر  بیٹھ کر  نمازپڑ ھنا بہتر ہے یاکرسی پر؟

جواب

اگر مریض زمین پر بیٹھ کر رکوع اور زمین پرسجدہ کر سکتا ہے تو  زمین پر بیٹھ کر نمازپڑھنا چاہیے۔ اور اگر مرض اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ وہ زمین پر سجدہ نہیں کرسکتا تو کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ کرکے نماز پڑھ سکتاہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200863
تاریخ12-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں