مروجہ اسلامی بینک سے کار لینا یا گھر بنانا
سوال
''میزان بینک'' سے کار لینا یا گھر بنوانا جائز ہے یا ناجائز ؟تفصیل سے آگاہ کریں !
جواب
کسی بھی مروجہ اسلامی بینک سے لیزنگ پر کار لینا یا گھر بنانا ناجائز ہے، تفصیل کے لیےملک کے نامور مفتیان کرام کا فتوی بنام "مروجہ اسلامی بینکاری" ملاحظہ فرمائیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200852
تاریخ12-05-2018

