بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذبح کے وقت مرغی کا سر کاٹ دینا

سوال

مرغی ذبح کرتے ہوئے سر پورا اتر گیا،باقی بسم اللہ وغیرہ پڑھی تھی،کیا حکم ہے؟

جواب

ذبح کرتے وقت  مرغی کا سر کٹ جانے سے مرغی حرام نہیں ہوتی، لیکن چوں کہ  اس سے جانور کو تکلیف پہنچتی ہے ،اس لیے ایسا کرنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143908200838
تاریخ11-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں