بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حجام کی دوکان سے پانی پینا

سوال

 حجام کی دوکان کا پانی پینا کیسا ہےجب کہ حجام اس میں برف اپنے پیسوں سے ڈالتا ہے؟

جواب

حجام کی اگر اکثر آمدنی غیر شرعی امور سے حاصل شدہ ہے تو اس کی رقم سے لیے ہوئے برف ملے پانی پینے سے احتیاط کی جائے اور اگر غالب آمدنی حلال کام کی ہے تو اس پانی پینے کی گنجائش ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143908200830
تاریخ11-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں