بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتے ہوئے دو سالہ بیٹی پربیوی سمجھ کر ہاتھ لگانا

سوال

  رات کو سوتے میں اگر مرد نیند کی حالت میں اپنی بیٹی پر ہاتھ رکھ دے بیوی سمجھ کر ،اور پتاچلتے ہی فوراً ہٹالے تو کوئی مسئلہ تو نہیں بیٹی کی عمر دو سال ہے  ؟

جواب

نیند میں غلط فہمی کی بنیاد پر دو سالہ بیٹی پر بیوی سمجھ کر ہاتھ رکھ دینے سے نکاح پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200824
تاریخ11-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں