سعدان نام
سوال
''سعدان'' نام کیسا ہے؟اگر رکھ لیا توتبدیل کرناچاہیے؟
جواب
اچھا نام ہے، تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔
تاج العروس من جواهر القاموس (8/ 201)
'' ( و ) سُعْدان ، ( كسُبْحَانَ : اسمٌ للإِسْعَادِ ، و ) يقال : ( سُبْحَانَهُ وسُعْدَانَهُ ، أَي أُسَبَّحُهُ وأُطِيعُهُ ) ، ما سُمِّيَ التسبيح بِسُبْحَانَ ، وهُمَا عَلَمَانِ كعُثْمانَ ولُقْمانَ'' .فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200814
تاریخ10-05-2018

