نسوار کے کاروبار اور کمائی کا حکم
سوال
نسوار کا کاروبار اور نسوار کی کمائی جائز ہے؟
جواب
نسوار کا کاروبار اور اس کی کمائی مباح ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200801
تاریخ11-05-2018

