مرد کے لیے غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے کریم کا استعمال
سوال
کیا مرد غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے کریم کا استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب
زیر ناف بالوں کے صاف کرنے میں مردوں کے لیے مستحب طریقہ تو استرہ کا استعمال کرناہے؛ لیکن اگر کوئی شخص کریم ، پاؤڈر یا کوئی اور کیمیکل اس کا م کے لیے استعال کرتا ہے تو یہ بھی جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200783
تاریخ10-05-2018

