عورت کا با پردہ بازار جانا
سوال
کیا عورتیں شرعی پردہ میں بازار میں خریداری کر سکتی ہیں؟
جواب
عورت کےذمہ گھرکےامورکی انجام دہی ہے، باہر کے کام عورت کے نہیں مرد کے ذمہ لازم ہیں؛ لہذا گھر میں مردوں کے ہوتے ہوئے عورت کا بازار میں خرید اری کے لیے جانا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200774
تاریخ10-05-2018

