بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سامع کے لیے اجرت لینا

سوال

سامع کے لیے سماعت پر اجرت لینا کیسا ہے ؟ اور اگر کوئی لے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

سامع کے لیے اجرت پرقرآن کریم سننا جائزنہیں ہےاورثواب بھی نہیں ہے۔ البتہ بلاتعیین کچھ دے دیاجائےاورنہ دینے پرکوئی شکایت بھی نہ ہوتویہ الگ    بات ہے  اور یہ  صورت حدِجوازمیں داخل ہوسکتی ہے۔( فتاوی دارالعلوم ۴/ ۲۹۹، کفایت المفتی،3/350) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200759
تاریخ10-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں