بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماضی میں جو کام نہ کیا ہو بھولے سے اس پر قسم کھانا

سوال

کیا کسی ایسی بات پر بھولے سے قسم کھانے سے جو کام نہ کیا ہو کفارہ لازم آتا ہے یا نہیں؟

جواب

مذکورہ بالا  صورت  یمینِ لغو کے حکم میں ہے ، اس قسم کا  کفارہ نہیں ہے، البتہ  اگر ایسی قسم کے ذریعے کسی کا جانی یا مالی نقصان ہوا تو اس کی تلافی واجب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200754
تاریخ10-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں