منحہ کا معنی
سوال
''منحہ '' کا معنی بتا دیں!
جواب
''منحہ'' کا معنی "عطیہ" کے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200753
تاریخ10-05-2018

