بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اپنے کھیت کا پانی فروخت کرنا

سوال

ایک صاحب نے اپنے کھیت پر پانی کے لیے بور لگایا ہے ۔ کیا یہ صاحب اضافی پانی کسی تعمیراتی کمپنی کو فی ٹینکر کے حساب سے فروخت کر سکتا ہے؟

جواب

اگر مذکورہ کھیت اس شخص کی ملکیت میں ہے تو وہ اپنے کھیت کا پانی کسی اور کو فروخت کرسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200751
تاریخ10-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں