بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اذان سے پہلے وضو کیا تو نماز کا حکم

سوال

اگر نمازِ عصر کا  وقت داخل ہوگیا   اور ابھی اذان  نہیں ہوئی  ، اورعین اسی وقت کوئی شخص وضو کرکے نفلی عبادت مثلاً: تحیۃ الوضو یا تحیۃ المسجد وغیرہ پڑھ لے   تو کیا اسی وضو سے نمازِ عصر پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب

اگر کوئی ناقضِ وضو نہیں پایا گیا، بلکہ وضو   باقی  ہے تو پڑھ سکتا ہے .فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200735
تاریخ09-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں