اسلامی بینک سے کار خریدنا
سوال
کیا اسلامی بینک سے کار لے سکتے ہیں ؟
جواب
ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے کسی بھی بینک کے ذریعہ مذکورہ طریقے کے مطابق (کہ ابتداءً اجارہ اور انتہاءً بیع ہو)گاڑی کی خریداری درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200727
تاریخ09-05-2018

