بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

'' تبرع '' کا معنی

سوال

"تبرع " کس کو کہتے ہیں؟

جواب

بغیر کسی معاوضے کے کسی کو کوئی چیز دے دینا " تبرع"  کہلاتاہے،اس طور پر کہ دینے والے پر اس شے  کا دینا(عطیہ کرنا)لازم بھی نہ ہو۔(التعریفات1/319)

بالفاظِ دیگر جو چیز لازم نہ ہو بطورِ احسان وہ کسی کو دینا، خواہ وہ مال کی صورت میں ہو یا عمل اور منافع کی صورت میں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200725
تاریخ09-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں