بینک سے قرض لینا جائز نہیں
سوال
کیا بینک سے لون لے سکتے ہیں ؟
جواب
بینک سے سودی قرضہ لینا یاکسی دوسری ناجائزشرط پر مشتمل قرضہ لینا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200722
تاریخ09-05-2018

