بٹ کوائن ون کوائن کا حکم
سوال
بٹ کوائن ون کوائن جائز ہیں؟
جواب
ڈیجیٹل کرنسی کامعاملہ مشکوک ہے ؛اس لیے اس سے اجتناب کیاجائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200718
تاریخ09-05-2018

