ووٹ کی شرعی حیثیت
سوال
ووٹ دینا کیسا ہے? اگر حلقہ کے تمام امیدوار فاسق فاجر ہوں تو ووٹ کسے دیا جاۓ؟
جواب
ووٹ دینا شرعاً لازم نہیں، بلکہ ایک جائز امر ہے۔ اس لیے اگر کسی کو نہ دیا جائے تب بھی کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200715
تاریخ09-05-2018

