کال سینٹر میں ملازمت کا حکم
سوال
کال سینٹر میں ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
کال سینٹر میں ملازمت جائز ہونے یا نا جائز ہونے کا مدار کام پر ہے، اگر جائز کام ہو تو ملازمت کرنا جائز ہوگا ورنہ نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200700
تاریخ09-05-2018

