بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کے ماہواری کے ایام کی نمازوں کا حکم

سوال

عورت کے جب ایام ہو ں اس دوران جو نمازیں رہ جاتیں ہیں کیا ان  کی قضا ہے یا وہ معاف ہیں؟

جواب

جو  نمازیں عورت کی ماہواری کے ایام میں رہ جاتی ہیں ان کی قضا نہیں ہے، شرعاً یہ نمازیں معاف ہیں-فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200697
تاریخ09-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں