بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ام الصبیان سے کیا مراد ہے؟

سوال

'' ام الصبیان'' سے کیا مراد ہے؟

جواب

وہ بیماری جو  بچوں کو  سردی اور قبض سے ہوتی ہے، اس کو عربی زبان میں ''ام الصبیان'' کہتے ہیں، اردو زبان میں اس کو  ' بدلی کی بیماری 'کہتے ہیں-فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200690
تاریخ09-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں